: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس کے سائبیریا کے اولڈ يوریگوو میں ایم آئی -8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 21 افراد کی موت ہو گئی۔ مقامی ہنگامی خدمات کے ذرائع نے
آج بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ ہیلی کاپٹر نیچے اتر رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر پر 22 مسافر اور عملے کے تین ارکان سوار تھے جس میں سے 21 کی موت ہو گئی اور ایک شدید زخمی ہے باقی لوگوں کی تلاش جاری ہے۔